تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:50

میکسکو:تین سو ایکڑ پر پھیلی چر س کی فصل کو آ گ لگا دی گئی

جنگ نیوز -
میکسکو سٹی…میکسکو میں اب تک دریا فت ہونے والی چر س کی سب سے بڑ ی فصل کوآ گ لگا کر تبا ہ کر دیا گیاہے۔ تین سو(300) ایکٹر پر پھیلی چر س کی یہ فصل میکسکو کی تار یخ کی سب سے بڑ ی فصل تھی جسے گز شتہ دن میکسکو کی فو ج نے شہر Tijuana سے ایک سو پچا س میل کے فاصلے پر واقع Baja California Desertمیں دریا فت کیا تھا ۔سر کار ی ذرائع کے مطابق اس فصل سے ایک سو بیس ٹن تک چر س حا صل کی جاسکتی تھی جس کی مالیت ایک محتا ط انداز ے کے مطا بق سو لہ کر وڑڈا لر تک ہو تی۔واضح رہے کہ امریکہ میں استعما ل کی جانے والی چرس کا سب سے بڑا حصّہ میکسکو سے اسمگل کیا جا تا ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.