تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جولائی 2011
وقت اشاعت: 4:12

ویمن فٹبال ورلڈ کپ فائنل میں جاپان نے امریکا کو ہرا دیا

جنگ نیوز -
فرینکفرٹ ... ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ فائنل میں جاپان نے امریکا کو شکست دے دی ۔فرینکفرٹ میں ہونے والی ورلڈ کپ فٹبال فائنل میچ میں جاپان اور امریکا کے درمیان میچ مقررہ وقت تک ایک ،ایک سے برابر رہا تاہم میچ میں اضافی وقت دیا گیا جس میں بھی دونوں ٹیمیں برابر رہی۔دونوں ٹیموں کے درمیان میں میچ کا فیصلہ پنلٹی شوٹس پر ہوا۔جاپان نے امریکا کو 3-1 سے شکست دے دی۔جاپان ویمن فٹ بال جیتنے والا پہلا ایشیائی ملک بن گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.