تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جولائی 2011
وقت اشاعت: 5:7

انجم عقیل کا طبی معائنہ،حالت تسلی بخش قرار،دوبارہ تھانہ شالیمار منتقل

جنگ نیوز -
اسلام آباد. ...... .. مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل کا پمز اسپتال میں معائنہ کرایا گیا ،جس کے بعد انھیں تھانہ شالیمار منتقل کر دیاگیا ہے۔ انہیں آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔مسلم لیگ ن کے انجم عقیل کا رات گئے پمز کے سی سی یو میں معائنہ کرایا گیا ،جہاں ڈاکٹرز نے ان کی حالت تسلی بخش قرار دیدی جس کے بعد انجم عقیل کو تھانہ شالیمار کی پولیس ساتھ لے گئی ، انجم عقیل کو آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیاجائیگا،گزشتہ روز انجم عقیل نے پولیس کو بتایا تھا کہ وہ دل کے عارضے میں مبتلا ہیں جس پر انہیں پمز اسپتال لایا گیا تھا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.