تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جولائی 2011
وقت اشاعت: 6:24

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑاآج29ویں سالگرہ منا رہی ہیں

جنگ نیوز -
ممبئی.. ..... . .بالی وڈ اداکارہ اور سابق حسینہ عالم پریانکا چوپڑا آج اپنی انیتسیوں سالگرہ منارہی ہیں۔ بالی وڈ میں تیزی سے کامیابی کی منازل طے کرنیوالی پریانکا چوپڑا اٹھارہ جولائی، انیس سو بیاسی کوجھاڑکنڈمیں پیدا ہوئیں۔ماڈل کے طور پر کیرئیر شروع کرنے والی پریانکا نے سال 2000میں مس انڈیا اور پھر مس ورلڈ کاتاج سر پر سجایا۔ پریانکا کو دو ہزار چار میں فلم اندازکے لیے معاون اداکارہ اور دو ہزار پانچ میں فلم اعتراض کیلیے بہترین ولن کے ایوارڈ سے نوازاگیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.