تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جولائی 2011
وقت اشاعت: 6:35

امریکامیں دنیاکی سب سے لمبی ٹی شرٹ تیار کرنے کا عالمی ریکارڈ

جنگ نیوز -
ٹینیسی. . ..... . حال ہی میں امریکی ریاستTennessee کے شہر Nashvilleمیں دنیا کی سب سے لمبی ٹی شرٹ تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیاگیا ہے۔چھ ہفتوں میں تیار کی گئی یہ ٹی شرٹ 2 ٹن وزنی جبکہ180فٹ چو ڑی اور 281فٹ لمبی ہے۔اس ٹی شرٹ کی لمبائی کا اندازہ اس بات سے بھی لگا یا جا سکتا ہے کہ اسے تہہ کر نے اور کھو لنے میں 100رضاکار وں کی مدد حاصل کی جاتی ہے۔ گینز بک آف ورلڈریکارڈ کی ٹیم نے اس ٹی شرٹ کی پیما ئش کے بعد اسے دنیا کی سب سے لمبی ٹی شرٹ کے عالمی اعزاز کا مستحق قرار دے دیا ہے۔






متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.