تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جولائی 2011
وقت اشاعت: 16:31

ایم کیو ایم کا حکومت میں واپسی کا خدشہ موجود تھا ،احسن اقبال

جنگ نیوز -
لاہور...مسلم لیگ ن کے مر کزی راہنمااحسن اقبال نے کہا ہے کہ متحدہ کی جانب سے حکومت میں دوبارہ شمولیت کا پہلے سے خدشہ موجود تھا،گورنر سندھ عشرت العباد کے عہدہ سنبھالنے کے بعد بہتر ہے کہ متحدہ قومی مومنٹ کے وزرا بھی اپنے اپنے قلم دان سنبھال لیں۔الطاف حسین کی جانب سے عشرت العباد خان کو عہدہ سنبھالنے کی ہدایت کے بعد اپنے رد عمل میں احسن اقبال نے کہا کہ اپوزیشن میں بیٹھناجراتمندی کاکام ہے اب یم کیوایم کے وزرا اور مشیربھی اپنے عہدے سنبھال لیں لیکن ہماری اپیل ہے کہ پیپلزپارٹی اورایم کیوایم کراچی کے عوام پررحم کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.