تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جولائی 2011
وقت اشاعت: 16:45

آج رات کسی وقت کراچی پہنچ رہا ہوں،عشرت العباد خان

جنگ نیوز -
کراچی...گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ وہ آج رات کسی وقت کراچی پہنچ رہا ہوں اور میرا عملہ فلائٹ شیڈول لے رہا ہے،یہ بات ڈاکٹر عشرت العباد نے اس رد عمل کا اظہار ان خبروں کے بعد دیا جس کے مطابق انہیں عہدے کا چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی۔یاد رہے کہ جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب صدر آصف علی زرداری اور الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا تھا جس کے بعد یہ نئی ڈیولپمنٹ ہوئی ہے۔گورنر سندھ کے ترجمان کے مطابق گورنرسندھ کو متحدہ کے قائد نے بھی کلیئرنس دیدی ہے۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.