تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 4:20

گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان دبئی سے کراچی پہنچ گئے

جنگ نیوز -
گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان دبئی سے کراچی پہنچ گئے

کراچی…گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں، گورنرسندھ کا استقبال کرنے کیلئے متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اور رہنما ایئرپورٹ پر موجود ہیں۔جیو نیوز کے نمائندے کامران رضی کے مطابق گورنر سندھ کے کراچی آمد کے موقع پر کارکنا ن میں جوش و خروش پایا جاتا ہے اوروہ نعرے بازی کررہے ہیں۔گورنرسندھ ایئرپورٹ سے گورنرہاوٴس جائیں گے جہاں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ان کا استقبال کریں گے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.