تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 11:44

افغانستان سے جنوبی وزیرستان پر گولہ باری،4ایف سی اہلکار شہید

جنگ نیوز -
وانا. . . .. . . افغانستان سے جنوبی وزیرستان میں پاکستانی سرحدی علاقے میں مارٹر گولوں کی فائرنگ سے ایف سی کے چار اہل کار شہید ہوگئے ہیں جنوبی وزیرستان میں مقامی سرکاری ذرائع نے جیونیوز کو بتایا کہ افغانستان سے آج بیس سے زائد مارٹر گولے ، انگور اڈا کے قریبی علاقہ میں فائر کئے گئے ، اس واقعہ میں ایف سی کے چار اہل کار شہید ہوگئے ، مقامی فورسز کمانڈر نے اس معاملے پر سرحد پار نیٹو فورسز کے کمانڈر سے رابطہ کرتے ہوئے سخت احتجاج کیا ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.