تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 جولائی 2011
وقت اشاعت: 4:26

امریکا : ایف بی آئی کی کارروائی ، 16 ہیکرز گرفتار

جنگ نیوز -
واشنگٹن ... غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی نے ویب سائٹس ہیک کرنے والے 16 افردا کو گرفتار کرلیاہے۔ حکام کے مطابق ہیکرز کو کیلے فورنیا، فلوریڈا اور نیو جرسی سے گرفتار کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق ہیکرز کے گروپ کا نام گمنام تھا۔حکام کا کہنا ہے گرفتار ہونے والے ہیکرز کی شناخت کے بارے میں ان پر فرد جرم عائد ہونے تک کچھ نہیں بتایا جاسکتا۔حکام کے مطابق ان ہیکرز کی عمریں 13 سے 20 سال کے درمیان ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.