تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:8

کراچی:وزیر بلدیات کی گورنر سندھ سے ملاقات

جنگ نیوز -
کراچی…وزیر بلدیات سندھ آغا سراج درانی نے گورنر ہاوٴس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات کی ۔ملاقات میں کمشنری نظام اور بلدیاتی نظام سے متعلق بات چیت کی گئی۔اس موقع پر آغاسراج درانی نے کہا کہ ایم کیو ایم والے ہمارے ساتھی ہیں،مستقبل میں بھی انہیں ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضرورت پڑنے پر کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی نظام میں ترمیم کی جاسکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.