تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:19

وزیراعظم گیلانی سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی ملاقات

جنگ نیوز -
اسلام آباد...آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کرکے قومی سلامتی اور دفاع کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے سرکاری طور پر جاری تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات اسلام آباد میں ہوئی ، اس میں دونوں شخصیات نے فوج کے پیشہ ورانہ امور ، سرحدوں کے دفاع ، قومی سلامتی کے معاملات اور دہشت گردی کے خلاف جنگ پر بات چیت کی گئی۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.