تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:19

سونے اور188ہیروں سے مزین25ہزار ڈالر مالیت کے سن گلاسز

جنگ نیوز -
پیرس...فیشن کی دلدادہ خواتین کی دلچسپی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے پیرس کے مشہور برانڈCartierنے سونے اور ہیروں سے مزین سن گلاسز مارکیٹ میں متعارف کروادیے ہیں۔18قیراط خالص سونے اور7اعشاریہ5قیراط کے188ہیروں سے مزین ان سن گلاسز کی قیمت 25ہزار ڈالر مقرر کی گئی ہے۔


صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.