تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:45

خیرپور ،زائرین کی بس الٹنے سے10افراد زخمی

جنگ نیوز -
خیرپور . . . .. . . خیرپور کے قریب رحیم یار خان سے سیہون شریف جانے والی قلندر شہباز کے زائرین کی بس الٹنے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔ خیرپور کے قریب قومی شاہراہ پر رحیم یار خان سے سیہون شریف جانے والی قلندر شہباز کے زائرین کی بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 10زائرین زخمی ہو گئے تین زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے بس روڈ خراب ہونے کی وجہ سے روڈ کے گڑھے میں پھنس کر الٹی، پولیس اور علاقے کے دیہاتیوں نے زخمی زائرین کو الٹی ہوئی بس سے نکال کر سول اسپتال خیرپور پہنچایا۔زخمیوں کا تعلق ماچھکہ اور صادق آباد سے بتایا جا تا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.