تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

کراچی : پانچوں اضلاع میں ایس ایس پی تعینات کرنے کا فیصلہ

جنگ نیوز -
کراچی…خورشید عباسی...کراچی کے پانچوں اضلاع میں ایس ایس پی تعینات کرنے کا فیصلہ ہوگیا ہے۔اطلاعات کے مطابق کرنل ریٹائرڈ احسن عمر کو ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ایسٹ، ندیم شیخ کو ڈسٹرکٹ ساؤتھ، آصف اعجاز کو ڈسٹرکٹ ویسٹ ،عاصم قائم خانی ڈسٹرکٹ سینٹرل اور راؤ محمد انوار کو ایس ایس پی ملیر تعینات کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق نوٹیفیکشن جلد جاری کردیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.