تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

کراچی:دو روز قبل لاپتا ہونے والا صحافی حب سے بازیاب

جنگ نیوز -
کراچی:دو روز قبل لاپتا ہونے والا صحافی حب سے بازیاب

کراچی…وزیر داخلہ سندھ منطور وسان نے کہا ہے کہ دو روز قبل لاپتہ ہونے والے صحافی منور ملک کو حب سے بازیاب کرالیا گیا ہے۔جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے بتایا کہ صحافی منورملک کوگلبرگ جاتے ہوئے اغوا کیا گیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ منور ملک کو اغوا کرنے والے ملزمان کا تعاقب کیا جارہا ہے اور جلد ہی ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔ وزیر داخلہ سندھ کا کہنا تھا کہ بازیاب صحافی کو کراچی لایا جارہا ہے۔نجی ٹی وی کے صحافی کے اغوا کا مقدمہ ٹیپو سلطان تھانے میں درج کیا گیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.