تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

لندن اولمپکس2012کے میسکوٹ کا نام’وین لوک‘رکھ دیا گیا

جنگ نیوز -


لندن…لندن اولمپکس 2012 کے ایک آنکھ والے کارٹون’میسکوٹ‘ کا نام "Wenlock"رکھ دیاگیا۔وینلوک میں پیدا ہونے والے ولیم بروکس نے ان رویتی اولمپکس کی بنیاد رکھی ۔Wenlock Olympiad society کی مدد سے برطانیہ میں کھیلوں کا انعقاد کراتے ہیں ۔وکٹوریہ کے وقت سے کھیلے جانے والے ان گیمز میں بڑے بوڑھے سب ہی خوب حصہ لیتے ہیں۔زیادہ تر نے وائٹ اور ریڈ ڈریس پہنا ہوتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.