تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

ن لیگ کی مرکزی جنرل کونسل کے انتخابات27جولائی کو ہونگے

جنگ نیوز -
اسلام آباد…مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے پارٹی کی مرکزی جنرل کونسل کے انتخابات کے لیے سات رکنی الیکشن کمیشن کا اعلان کر دیا الیکشن کمیشن کے ارکان میں اقبال ظفر جھگڑا، ایم حمزہ ، ممنون حسین، چنگیز خان مری ،شاہ غلام قادر، پیر صابر شاہ اور حاجی اکبر شامل ہیں ، مرکزی جنرل کونسل کے 27 جولائی کے اجلاس میں پارٹی کے مرکزی عہدیداروں کا انتخاب کیا جائے گا، انتخابات کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ہوں گے ، جس میں نواز شریف ، شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کی تمام اعلیٰ قیادت شریک کے علاوہ ملک بھرسے 2500 ارکان اور مبصر شریک ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.