تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

موٹروے پر پشاور انٹرچینج کے قریب حادثہ،6افراد زخمی

جنگ نیوز -
پشاور…موٹروے پر پشاور انٹرچینج کے قریب حادثے میں چھ افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تیز رفتار مسافرکوچ ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی۔ واقعے میں چھ ا فرادزخمی ہوئے جنھیں پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمیوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے اور انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.