تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

سی این جی اور پیٹرول کی قیمت میں فرق کا نوٹی فکیشن جاری نہ ہوسکا

جنگ نیوز -


کراچی…سی این جی ایسو سی ایشن کے عہدیداروں نے سی این جی اور پیٹرول کی قیمت میں فرق کا نوٹی فکیشن جاری نہ کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایسو سی ایشن کے عہدیداروں نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سی این جی قیمت کے فرق پر رضامندی کے باعث ہی لوڈشیڈنگ کے معاملے پر گیس کمپنیز کے ساتھ تعاون جاری رکھا ہوا تھا۔ ایسو سی ایشن کے مطابق نوٹیفکیشن کے اجراء میں تاخیری حربے استعمال کیے جا رہے ہیں اور جولائی سے سی این جی کی نئی قیمت کا اعلان بھی اب تک نہیں کیا جا رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.