تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

دریائے کابل اورجندی میں نچلے درجے کاسیلاب

جنگ نیوز -
پشاور...دریائے کابل میں ورسک کے مقام اور دریائے جندی میں چارسدہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔پشاور فلڈسیل کے مطابق دریائے کابل میں ورسک کے مقام پر پانی کا بہاوٴ 31 ہزار 3 سو 80 کیوسک ہے جبکہ دریائے جندی میں چارسدہ کے مقام پر پانی کا اخراج 5 ہزار 7 سو 26 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے ،دونوں مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب ہے جب کہ خیبر پختونخواکے دیگر تمام دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.