تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

خیبر پختونخوا اور فاٹا کیلئے معاشی بحالی پیکیج کی تیسری قسط جاری کرنیکا اعلان

جنگ نیوز -


کراچی...اسٹیٹ بینک نے دہشت گردی کے خلاف جنگ سے متاثرہ خیبر پختو خوا اور قبائلی علاقوں میں معاشی بحالی کے پیکیج کی تیسری قسط جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں میں معاشی بحالی کیلئے وزیر اعظم ریلیف پیکیج کی تیسری قسط جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سبسڈی حاصل کرنیوالوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ بینکس31 اگست تک اپنے کاغذات جمع کرادیں۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں میں شرح سود 6 اعشاریہ ایک آٹھ فی صد رہے گی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.