1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48
باربی ہا ؤس کی طر ز پر سجا یا گیا تین ہزا ر اسکوائر فٹ پر پھیلا گھر
جنگ نیوز -
واشنگٹن …با ربی ڈول بنا نے والی امریکی کمپنی نے ساڑھے تین ہزار اسکوا ئر فٹ پر پھیلے گھر کو مکمل طور پر باربی ہا ؤ س کے اند ازمیں سجادیا ہے۔دیوراوں سے لے کر فر نیچر تک گلا بی رنگ میں ڈھلے ہو ئے اس گھر کی خا ص با ت یہا ں لگا ہوا سنہرا فا نو س ہے جسے با ربی ڈول کے با لو ں سے ہی تیار کیا گیا ہے ۔اس گھرکی سجاوٹ کے لیے خصو صی طورپر انٹیر ئیر ڈیزائنر کی خدما ت حاصل کی گئی تھیں جس نے اس وسیع و عریض گھر کو خوبصورت با ربی ہا ؤس میں تبد یل کر دیا ہے ۔