تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

کرسٹل کے ذخائر سے بھرے میکسیکو کے منفرد اور دلچسپ غار

جنگ نیوز -


میکسیکوسٹی… عام طور پر دنیا بھر میں زیادہ تر غار دھول مٹی ،پتھروں اور حشرات الارض سے بھرے ہو تے ہیں لیکن میکسیکو میں ایسے نایاب غار دریافت کیے گئے ہیں جو قدرتی طور پر کرسٹل کے ذخائر سے مالا مال ہیں۔اس انو کھے غار میں زیادہ تر کر سٹلز10میٹر تک لمبے ہیں جو ستو ن کی ما نند اس غار میں چا روں اطراف پھیلے ہو ئے اس کی دلکشی میں اضافہ کر رہے ہیں۔ اس کر سٹل غار کو عام افراد کے داخلے کے لیے انتہائی خطر ناک قرار دیا گیا ہے جبکہ مہم جو افراد بھی اس غار میں جانے سے قبل خاص لباس اور احتیاطی تدابیر کو اپناتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.