تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

حکومت پاکستان کا 24 بھارتی سویلین قیدی رہا کرنے کا فیصلہ

جنگ نیوز -
اسلام آباد…حکومت پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت 24 بھارتی سویلین قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے جن بھارتی قیدیوں کی رہائی کو حکم جاری کیا ہے ان میں 14 ماہی گیر اور 10 سویلین قیدی شامل ہیں ، حکومت نے یہ اعلان پاک بھارت وزراء خارجہ مذاکرات کے موقع پر جذبہ خیر سگالی کے اظہار کے طور پر کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.