تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

گاڑیو ں پرجمی دھو ل میں خو بصورت تصاویر بنا نے والا مصّو ر

جنگ نیوز -


لندن…یہ خو بصو رت تصاویر رنگو ں سے نہیں بلکہ دھو ل سے بنا ئی گئی ہیں ۔ جی ہاں Robert Burden نامی بر طا نوی ڈرائیور گاڑیوں کے اوپر جمی دھو ل مٹّی میں خو بصو رت تصا ویر تخلیق کر نے کا ما ہر ہے ۔ رابرٹ پینسل کی نو ک پر ٹشو پیپر لپیٹ کر اسے دھو ل پر پھیرتا ہے تو اس کی مہارت کی بدو لت یہ دھو ل مٹّی حیر ت انگیز طور پر خو بصورت تصاویر کا روپ دھار لیتی ہے ۔ رابرٹ کے فن کو دیکھ کر یہ یقین آجاتاہے کہ انسانی آنکھ میں حسن ہو تو وہ اسے کہیں بھی ڈھو نڈ لیتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.