تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

ننا نو ے سالہ جا پا نی خا تون بھی ویڈ یو گیمزکی دیو انی نکلیں

جنگ نیوز -


ٹوکیو…این جی ٹی…نو جوان اور بچے توویڈیو گیمز کے دیوانے ہو تے ہی ہیں تاہم جا پا ن میں ایک ننا نوے(99) سالہ خاتون بھی ویڈیو گیمز کھیلنے کی شوقین ہیں۔Umeji Narisawaنا می یہ خا تون گز شتہ چھبیس سا لوں سے روزانہ ویڈیو گیمز کھیل رہی ہیں اور اس میں اتنی ماہر ہو چکی ہیں کہ باآسا نی کھیل کے سا رے لیول مکمل کر لیتی ہیں ۔ Umejiکا کہنا ہے کہ انہوں نے جب اپنے پو تے پو تیوں کوانتہا ئی دلچسپی سے ویڈ یو گیمز کھیلتے دیکھا تو انہیں بھی اس کا شوق پیدا ہو ا اور اب وہ بھی بچوں کی طر ح ہی ویڈیو گیمز کے جنو ن میں مبتلا ہو چکی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.