تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

امن کی آشا،بھارت نے 92پاکستانی قیدی رہا کر دیئے

جنگ نیوز -


لاہور…بھارت نے جذبہ خیرسگالی کے تحت پاکستان کے 92قیدی رہا کرکے واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کردئیے، وزارت داخلہ کے مطابق بھارت سے رہائی پانے والے 92پاکستانی قیدیوں میں 87ماہی گیر اورپانچ دیگر شہری شامل ہیں جو بھارت کی مختلف جیلوں میں قید چلے آ رہے تھے، وزارت داخلہ کے مطابق بھارت کے جواب میں پاکستان بھی 29جولائی کو جذبہ خیر سگالی کے تحت 24بھارتی قیدی رہا کرے گا جن میں 14ماہی گیر اور10دیگر شہری شامل ہونگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.