تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

ہالینڈ:تاخیر سے بچنے کیلئے اسٹیشن پر سیڑھیوں کیساتھ سلائیڈ بھی نصب

جنگ نیوز -


ایمسٹرڈیم…کبھی کبھی مسافروں کو اسٹیشن تک پہنچنے میں دیر بھی ہوجاتی ہے اور ایسے میں درجنوں سیڑھیاں اُترتے اُترتے ٹرین بھی چھوٹ جاتی ہے۔ ہالینڈ میں اس مسئلے کا منفرد حل پیش کردیا گیا ہے اور اسکے Overvechtاسٹیشن پر مسافروں کے لیے سیڑھیوں کے متبادل کے طور پر سلائیڈنصب کردی گئی ہے۔اس ٹرانسفر ایکسلریٹرسلائیڈ کے ذریعے مسافر وقت کی بچت کرتے ہوئے ناصرف سلائیڈ کے مزے لوٹیں گے بلکہ فوری طور پر ٹرین بھی پکڑنے کے قابل ہوجائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.