تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

امریکا میں دنیا کا مہنگا ترین ہاٹ ڈاگ بن تیار کر لیا گیا

جنگ نیوز -


بوسٹن...امریکی ریاست Massachusettsمیں دنیا کا مہنگا ترین ہاٹ ڈگ بن تیا رکیا گیاہے،اس ہاٹ ڈاگ بن کو عام ترکیب اور انداز کے ساتھ ہی تیار کیا گیا ہے مگر اس میں مشروم کے سفوف کے ایک نئے اضافے اور فریش کریم سے سجا کر ایک نیا روپ دیا گیا ۔دنیا کے اس مہنگے ترین ہاٹ ڈاگ بن کی قیمت 80ڈالرہے جسے عام فروخت کیلئے بازار میں پہنچایا جا چکا ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.