تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

سپریم کورٹ نے حج اسکینڈل کیس کا تحریری فیصلہ جا ری کر دیا

جنگ نیوز -


اسلام آباد… سپریم کورٹ نے حج اسکینڈل کیس کا تحریری فیصلہ جا ری کر دیا ہے ۔سپریم کورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کو کل ذاتی طور پر پیش ہونیکا حکم دیا ہے جبکہ حسین اصغر کو پرانی تفتیشی ٹیم اور تمام معاونت فراہم کرنے کا بھی حکم جاری کیا ہے ۔عدالت عظمیٰ نے ریمارکس دئے ہیں کہ حج کرپشن کیس اپنی نوعیت کا منفرد اسکینڈل ہے اورحج اسکینڈل عالمی سطح پر قوم اور ملک کی بد نامی کا باعث بنا اور حکومت کو46کروڑ روپے حاجیوں کو معاوضہ دینا پڑا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.