1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48
کائنات میں بلیک ہول میں پانی کا ذخیرہ ہمارے گمان سے زیادہ
جنگ نیوز -
نیویارک… دنیا سے 12 بلین سال روشنی کی دور ی پر ناسا کو کائنات میں بلیک ہول ملا ہے جو پانی کے بھنور کی مانند ہے اس میں ایچ ٹو او کتنا شامل ہے ، اس کی نشاندہی مشکل ہے ،تاہم دنیا ست بہت دور اور سب سے بڑا پانی کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے، اور یہ ہمارے سمندروں میں موجود پانی کا140 ٹریلین مرتبہ زیادہ ہے۔ ہوائی میں موجود زی اسپیس انسٹرومنٹ ایٹ کیلفورنیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سب ملی میٹر اوبزرویٹری اور فرانسیسی انٹرفیرومیٹر کی دو ٹیموں نے ستاروں کو دیکھنے والے آلات سے اس کا پتہ لگایا ہے۔