جنگ نیوز - پشاور…خیبر پختونخوا کے علاقے سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت5.1ریکارڈ کی گئی ہے۔