تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

ایمی وائن ہاؤس کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

جنگ نیوز -


لندن …جنگ نیوز… معروف برطانوی گلوکارہ ایمی وائن کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ لندن میں 27 سالہ برطانوی گلوکارہ کی آخری رسومات میں ان کے لواحقین سمیت شوبزکی شخصیات اورقریبی ساتھیوں نے شرکت کی۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ان کے لواحقین نے بتایا کہ ان کی اچانک موت سے تمام لوگ افسردہ ہیں جبکہ فورینزک ماہرین نے ہلاکت کے بعد اہم نمونے حاصل کرلئے ہیں اور تحقیقات شروع کردی ہیں۔ واضح رہے کہ ایمی وائن کو دور روز قبل لندن میں واقع اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی تھیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.