تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

امریکا: ویلڈر نے دنیا کی سب سے بڑی سائیکل بنا لی

جنگ نیوز -


آئیوا…سی ایم ڈی…امریکی ریاست Iowa میں ایک ویلڈر (welder)نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دنیا کی سب سے بڑی سائیکل تخلیق کی ہے۔اس نوجوان نے اپنے علاقے سے گزرنے والے سالانہ سائیکل کی ریس کے قافلے کو متاثر کر نے کے لئے یہ دیوہیکل سائیکل تیار کی ہے جو 32فٹ لمبی جبکہ 18فٹ تک اونچی ہے۔ آج کل اس سائیکل نے شہر بھر کے لو گوں کی توجہ حاصل کی ہوئی ہے جسے چلا یا تو نہیں جا سکتا کیونکہ یہ صرف ایک ماڈل ہے مگر اس نو جوان کی خواہش ہے کہ وہ مستقبل میں اسی سائیکل میں مزید اضافہ کر کے اسے چلانے کے قابل بھی بنادے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.