تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

ایران میں خواتین نے مو ٹر سائیکل چلانے پر پابندی توڑدی

جنگ نیوز -


تہران…ایران میں خواتین کی سڑکو ں پر مو ٹر سائیکل چلا نے پر پابندی کے باعث دو خواتین نے ریتیلی پہاڑیوں میں مو ٹر سائیکل چلا کر اپنی اس خواہش کی تکمیل کی۔ان دو نوں خواتین نے جن کا آپس میں ما ں ،بیٹی کا رشتہ ہے شہر کی سڑکو ں پر موٹر سائیکل چلا کر قانو ن کی خلاف ورزی کرنے کے بجائے پہاڑوں کی اونچی نیچی زمین پر مو ٹر سائیکل چلائی۔ یہ دونوں ماں بیٹیا ں اپنے اس منفرد شوق کی خاطر گھر سے پہاڑی علاقے تک اپنی گاڑی کی پشت پر مو ٹر سائیکلوں کو باندھ کر لے کر جا تیں ہیں جہاں وہ بھر پور آزادی سے اسے چلا کراپنی اس خواہش کو اپنی اس خواہش کی تکمیل کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.