تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

کراچی:پی پی کے رکن سندھ اسمبلی شراب اور عورتوں سمیت گرفتار

جنگ نیوز -
کراچی…خورشید عباسی …پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے لاڑکانہ کے رکن صوبائی اسمبلی غلام سرورسیال کو ملتان سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق غلام سرور سیال کی گرفتاری کی وجہ انکے ساتھ تین عورتوں اور شراب کی بوتلوں کی موجودگی بتائی جاتی ہے۔اس سلسلے میں پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو اس معاملے کی دبئی میں اطلاع دیدی گئی ہے۔پیپلز پارٹی سندھ کے ذرائع کے مطابق اگر مذکورہ بالا الزام سچ ثابت ہوا تو غلام سرور سیال کے خلاف پارٹی تادیبی کارروائی کریگی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.