تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

روس میں جیٹ اسکینگ چیمپئن شپ کا انعقاد

جنگ نیوز -


ماسکو…سینٹرل مانیڑنگ…ہر سال کی طرح اس سال بھی روس میں جیٹ اسکینگ چیمپین شپ کا انعقاد کیا گیا۔روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے اس مقابلے میں مختلف کھیلوں سے تعلق رکھنے والے ماہر کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔جیٹ اسکینگ چیمپئن شپ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے والے کئی کھلاڑی پانی کے مختلف کھیلوں سے وابستہ رہ چکے ہیں جبکہ اس مقابلے میں فری اسٹائل کی ٹرافی کئی بار کے ونڈ سرفنگچیمپئن نے اپنے نام کرلی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.