تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

ایک ٹانگ سے محروم نوجوان ما ہر سالسہ ڈانسر بن گیا

جنگ نیوز -


بگوٹا…سینٹرل مانیٹرنگ… کو لمبیا میں ایک ٹانگ سے معذور نو جوان نے اپنی اس محرومی کو زندگی بھر کا روگ بنا نے کے بجائے سالسہ ڈانس میں مہارت حاصل کر کے ایک بہترین ڈانسر بن گیا ہے ۔یہ نوجوان کسی محتاجی اور مجبوری کے بغیراپنی ساتھی کے ہمراہ خوداعتمادی کے ساتھ بیساکھی کا سہارا لے کر نہایت پھرتی کے ساتھ جھومتا سالسہ ڈانس کر تا ہے۔اس نو جوان کی بیساکھی اس کی دوسری ٹانگ کا کام سر انجام دیتی ہے اور اس کی پر فارمنس کو دیکھ پربالکل بھی گمان نہیں ہوتا کہ یہ فنکار ایک ٹانگ سے محروم ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.