تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

ہالی وڈ :دو معروف اداکار ہیریسن فورڈ اور ڈینئیل کریگ ایک فلم میں

جنگ نیوز -
لاس اینجلس ... ہالی وڈ باکس آفس کے دو معروف اداکار ہیریسن فورڈ اور ڈینئیل کریگ جمع ہوئے ہیں ایک سائنس فکشن اور مغربی طرز کی فلم میں جس کا نام ہے” کاوٴبوائز اینڈ ایلیئیز‘، 1875 کے ماحول میں بنائی جانے والی فلم کے ڈائریکٹر JON FAVREAU ہیں۔ اداکار ڈینئیل کریگ ایک قصبے میں آنے والے اجنبی ہیں جو فلم میں کاوٴ بوائے بنے ہیں اور کچھ پراسرار قوتوں کے بھی مالک ہیں۔ اسی دوران قصبے پر کچھ بلائیں حملہ کردیتی ہیں۔ معروف اداکار ہیریسن فورڈ کا کہنا ہے کہ فلم کا اسکرپٹ اتنا زوردار تھاکہ میں کام کرنے پر مجبور ہوگیا۔ فلم اسی ہفتے ریلیز کی جارہی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.