تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

بہاولپور :ہوٹل پر چھاپہ ، تین خواتین سمیت 8 افراد گرفتار

جنگ نیوز -
بہاولپور :ہوٹل پر چھاپہ ، تین خواتین سمیت 8 افراد گرفتار

بہاولپور …بہاولپور میں پولیس نے ہوٹل پر چھاپہ مار کر تین خواتین سمیت 8 افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق رامہ پھاٹک کے قریب واقع ایک نجی ہوٹل پر چھاپہ مارا گیا جہاں سے فحاشی کے الزام میں تین خواتین سمیت چھ افراد گرفتار کرلئے گئے۔جبکہ ہوٹل کو فحاشی کیلئے استعمال کرنے کی اجازت دینے پر دو ہوٹل مالکان کو بھی گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار تمام 8 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.