1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48
بیلجئیم ؛اُکاپی نسل کے زرافے کا بچہ عوام کے سامنے پیش
جنگ نیوز -
برسلز...سینٹرل مانیٹرنگ…بیلجئیم کے Antwerpچڑیا گھر میں رواں ماہ خاص اُکاپی نسل کے زرافے کے بچے کی پیدائش ہوئی تھی جسے گذشتہ روز پہلی بار عوام کے سامنے پیش کردیا گیا ہے۔زیبرا کی طرح دھاری دار ٹانگوں والے اس اُکاپی زرافے کے بچے کا نامMchawiرکھا گیا ہے جو آجکل چڑیا گھر کا رُخ کرنے والوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔