تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

امہ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیراہتمام رمضان فوڈ پیکیچ اور عید گفٹ تقسیم

جنگ نیوز -
پشاور . . . . . امہ ویلفیئر ٹرسٹ نے نوشہرہ میں اپنے تعلیمی ادارے امہ چلڈرن اکیڈمی کے 700بچوں میں رمضان فوڈ پیکج اورعید گفٹ تقسیم کئے اور بچوں کو سفری اخراجات کیلئے مجموعی طور پر 5لاکھ روپے بھی دیئے۔فوڈ پیکچ میں آٹا دال چاول گھی پتی سمیت دیگر خشک اشیاء دی گئیں جبکہ عید گفٹ میں کپڑے جوتے کھلونے اور چاکلیٹ شامل تھیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.