تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

لاہور:رات گئے مختلف حصوں میں تیز بارش

جنگ نیوز -
لاہور:رات گئے مختلف حصوں میں تیز بارش

لاہور…رات گئے لاہور کے مختلف حصوں میں تیز بارش ہوئی بعض علاقوں میں یہ موسلا دھار جبکہ بعض میں ہلکی تھی ۔جمعرات کی رات تین بجے جوہر ٹاوٴن، لاہور کینٹ ،ایئرپورٹ اور دیگر علاقوں میں تیز بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر 34 ملی میٹر اور شادمان میں 4 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ فیصل آباد میں 14 اور اوکاڑہ میں 6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ آئندہ چوبیس گھنٹے میں بھی لاہور اور گردونواح میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.