تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری

جنگ نیوز -
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری

کراچی…کراچی کے مختلف علاقوں میں رات 10 بجے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے،جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ہے،کراچی میں ایم اے جناح روڈ،گارڈن،شاہ فیصل کالونی،ملیر اور شارع فیصل کے اطراف میں بارش کے باعث سٹرکوں پر پھسلن بھی ہوگئی ہے،جس کے باعث موٹر سائیکلیں چلانے والے افراد کو احتیاط برتنا پٹررہی ہے،کراچی کے مختلف اسپتالوں میں موٹر سائیکلوں سے گرکر زخمی ہونے والے 10 سے زائد افراد بھی منتقل کئے گئے،جنھیں معمولی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.