تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

متنا زع با لی ووڈ فلم گا ندھی ٹو ہٹلر آ ج ریلیز کی جا رہی ہے

جنگ نیوز -


ممبئی…جر منی کے سابق سربراہ ایڈ و لف ہٹلر کی زندگی پر بننے والی متنا زع با لی ووڈ فلم گا ندھی ٹو ہٹلر( Ghandi to Hitler) آ ج ریلیز کی جارہی ہے ۔ راکیشن رانجن کی اس فلم میں Raghuveer Yadavاور نیہا دھو پیا مر کزی کر دار ادار کر رہے ہیں جس کا مر کزی خیا ل اُن خطو ط کے گر د گھو متا ہے جو گا ندھی نے ایڈو لف ہٹلر کے نام تحریر کیے تھے جس میں انہوں نے ہٹلر کو امن کا پیغا م دیتے ہو ئے دو سری جنگ عظیم کا آغا ز نہ کر نے کی درخوا ست کی تھی ۔ واضح رہے کہ اس فلم میں ہٹلر کا کردار ادا کر نے کے لیے ابتدا ء میں انوپم کھیر کو سائن کیا گیا تھا تاہم اس فلم کے متنا ز ع ہو نے اور مداحو ں کے احتجا ج کے بعد انہوں نے فلم میں کا م کر نے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد یہ کر دار Raghuveer Yadavکے حصے میںآ یا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.