تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان برقرار

جنگ نیوز -
سنگاپور…جنگ نیوز… خام تیل کی خرید و فروخت کی ایشیائی مارکیٹ میں کاروبار میں ملا جلا رجحان بدستور برقرار ہے۔ جمعہ کو نیویارک مرکنٹائل میں لائٹ سویٹ کروڈ کے ستمبر کیلئے سودوں میں 34 سینٹ کی کمی آئی اور یہ سودے 97.10 ڈالر فی بیرل میں طے پائے گئے۔ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے ستمبر کیلئے سودے 14 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 117.50 ڈالر فی بیرل میں طے پائے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.