1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48
اٹلی میں فر بہ خوا تین کا مقابلہ حسن اُرنیلا نامی خاتون نے جیت لیا
جنگ نیوز -
پیسا...ایک طر ف جہاں خواتین خو بصورت نظر آنے کے لیے دُبلے ہونے کو تر جیح دیتی ہیں وہیں حال ہی میں اٹلی میں فر بہ خواتین کا مقابلہ حسن منعقد کیا گیا۔اٹلی کے شہر پیسا میں ہونے والے اس مقابلے میں سو کلو گر ام سے زائدوزن کی حامل خواتین نے حصہ لیا اور ایک سو سینتالیس کلو گرام وزنیOrnella نامی خا تو ن نے یہ مقابلہ حسن جیت لیا ۔اس مقابلے کا مقصدفربہ افر ادکے ساتھ ہو نے والے امتیازی سلو ک کا خاتمہ اور اس با ت کو تسلیم کر نا ہے کہ زائد وزن کی حامل خواتین بھی خو بصورت ہو تی ہیں ۔