1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48
مستونگ میں فٹبال میچ میں دھماکا
جنگ نیوز -
مستونگ…مستونگ میں فٹبال میچ کے دوران دھماکہ ہواجس متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے، ذرائع کے مطابق دھماکا ٹورنامنٹ کے انعامات تقسیم کرنے کے دوران ہوا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے کے بعد پولیس اور ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔