1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48
ترکی کی مسلح افواج کے سربراہ مستعفی
جنگ نیوز -
استنبول…ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل آئزک کوززسمیت ترکی کی تینوں افواج (بحریہ ، بری فوج اور فضائیہ ) کے سربراہان نے استعفیٰ دے دیا، معلوم ہوا ہے کہ استعفے حکومت سے اختلافات کے بعد دیئے گئے ہیں۔